ٹوکیو میں کرد نوجوانوں کے پانچ سال: ڈائریکٹر ہیوگا فُومیاری کا انٹرویو
سنہ 2021 میں جاری کی گئی ایک دستاویزی فلم ایسے ترک کرد نوجوان افراد کے پانچ سالہ عرصے میں لیے گئے انٹرویوز پر مشتمل ہے جو جاپان میں پلے بڑھے ہیں۔ پناہ گزینی کے لیے انکی سلسلہ وار درخواستیں ناکامی کا منہ دیکھتی آئی ہیں۔ جس کے نتیجے میں اعلیٰ تعلیم اور ملازمت کی خواہش تشنگی کا شکار ہے۔ ڈائریکٹر ہیوگا فُومیاری، ٹوکیو کردز، کی تخلیق سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اس سے جاپان سے متعلق انکے موجودہ تصور پر کیا اثرات پڑے ہیں۔
ہیوگا فُومیاری، ڈائریکٹر
رمضان، جنہوں نے مترجم بننے کی تمنا میں تعلیم جاری رکھی
اوزان، جنہوں نے مزاحیہ فنکار بننے کی خواہش میں ایک ٹیلنٹ ایجنسی میں انٹرویو پر طبع آزمائی کی