تمنائیں لیے محو پرواز پتنگ
ایک پاکستانی سامع کی درخواست کا تفصیلی جواب، جنہوں نے جاپان میں پتنگ اڑانے کے مشغلے سے متعلق جاننا چاہا۔ ہمارے رپورٹر ہیں بلال خان، جو اردو نشریات کے شعبے میں اناؤنسر کی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ بلال نیگاتا پریفیکچر تشریف لے جاتے ہیں جہاں پتنگ بازی کا عظیم مقابلہ انکا منتظر ہے۔ وہ تین سو سالہ تاریخ کی حامل بڑی بڑی پتنگوں والی منفرد ثقافت کا لطف اٹھاتے ہیں اور ایسے ماہر پتنگ ساز سے ملتے ہیں جو روایتی طریقوں سے پتنگ تیار کرتے ہیں۔
بلال خان
ناگاساوا توشی آکی پتنگ کی تاریخ سے اچھی طرح واقف ہیں
دیو ہیکل شیرونے پتنگیں
سُودو کین اِچی، 174 سالہ طویل تاریخ والی پتنگ کی دکان کے سربراہ