پلاسٹک سے بقائے باہمی کا ہدف
پلاسٹک کا کچرا عالمی مسئلہ ہے اور اسکا باعث بننے والوں کی صف اول میں جاپان بھی شامل ہے۔ ہماری روسی سروس کی اناؤنسر انستاشیا موناکووا کاماکورا سے متعلق رپورٹ پیش کرتی ہیں کہ وہاں صفر پلاسٹک کچرا پالیسی کے سلسلے میں کیا ہو رہا ہے۔ اسکے علاوہ وہ بائیو پلاسٹک پر تازہ ترین سائنسی تحقیق کا احوال بھی بتاتی ہیں۔
روسی سروس کی اناؤنسر انستاشیا موناکووا
کاماکورا میں پلاسٹک کچرا ٹھکانے لگانے کے ایک پلانٹ میں ہاتھ سے پلاسٹک کچرا چھانٹا جا رہا ہے۔
پروفیسر ایواتا تاداہیسا، بائیو پلاسٹک کے سرکردہ محقق
ساحل سمندر پر پلاسٹک کچرا