ٹوگو کے درزی کا کیوتو روایتی فن میں نیا پن
افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایک درزی، روایتی جاپانی جمالیاتی ذوق کے مرکز کیوتو میں ہلچل پیدا کرنے والے ہیں۔ تیس سالہ کابُریسا دیابالو، اپنے آبائی وطن ٹوگو میں ماہر درزی کہلاتے تھے۔ قدیم جاپانی دارالحکومت میں اپنے افریقی فن کو منوانے کی انکی جدوجہد کا جائزہ۔
ٹوگو کی پیدائش رکھنے والے درزی، کابُریسا دیابالو
روایتی کیوتو کپڑے سے تیار کردہ جیکٹ جو دیابالو کے فن کی مظہر ہے
کیوتو میں روایتی ہنر کے وارث رنگ ساز (دائیں)، دیابالو انکے ماہرانہ انداز سے بہت متاثر ہوئے
دیابالو کی جاپانی شخص توشی ہارُو (بائیں) سے مدبھیڑ، جو پارچہ جات کے ذریعے کیوتو اور ٹوگو میں تعلق جوڑنے کی کوشش میں مصروف تھے۔ ان دونوں نے مل کر درزی کی دکان کھولی۔