میرا گھر جاپان

میرا گھر جاپان

اس پروگرام میں دنیا بھر سے آ کر جاپان بسنے والوں کا تعارف، جاپانی معاشرے میں ان کی زندگی اور ان کو درپیش مشکلات کی ایک جھلک پیش کی جاتی ہے۔

>>>  یہ پروگرام ویڈیو آن ڈیمانڈ پر بھی دستیاب ہے  <<<