مطالعہ جاپان: پانچ منٹ ہاٹ لائن، دوسرا حصہ
تاچی بانا تسوباسا کی، ’’پانچ منٹ ہاٹ لائن‘‘

میں یونیورسٹی کی طالبہ ہوں اور ایک مخصوصی لڑکے کی رات دیر گئے آنے والی فون کالز سے تنگ آ چکی ہوں۔ یہ کالز ہمیشہ ٹھیک پانچ منٹ طویل ہوتی ہیں، اور وہ ہمیشہ مجھ سے چھیڑ چھاڑ کرتا رہتا ہے۔ آج شب میں زندگی کا ایسا انتخاب کرنے جا رہی ہوں جسکا تعلق میرے مستقبل سے ہے۔ مجھے کیا کرنے کا فیصلہ کرنا چاہیے؟ اور فون کے دوسرے سرے پر وہ شخص کون ہے؟