میری امی ایک مقبول بلاگر: تیسرا حصہ
میرے لیے ناقابل یقین بات ہے لیکن میری والدہ بہت مقبول بلاگر ہیں اور انکے ہزاروں پرستار ہیں!
ناتسُو ایک آفس ورکر ہیں اور انہیں پتا چلتا ہے کہ انکی والدہ بلاگ لکھتی ہیں جو انکے کھانوں کی تراکیب پر مبنی ہے۔ یہ بلاگ بہت کامیاب ہے اور اسکے پرستاروں کی تعداد کئی ہزاروں پر محیط ہے۔ ناتسُو اپنی والدہ سے رابطے میں نہیں ہیں اور وہ براہ راست اس بلاگ کے بارے میں نہیں پوچھ سکتیں جس میں پریشان کن طور پر خود انکی زندگی کو بھی گھسیٹا گیا ہے۔ لیکن جب وہ اس بلاگ پر تبصرہ لکھتی ہیں تو انکے تعلقات میں پراسرار موڑ آتا ہے۔ یہ دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔