مطالعہ جاپان: دی ماسکڈ فیونرل (نقاب والی آخری رسومات): حصہ اول
ہیاشی جیوجی سنہ 1962 میں پیدا ہوئے۔ وہ بنیادی طور پر سائنسی افسانے لکھتے ہیں اور سائنس فِکشن اینڈ فینٹاسے رائٹرز آف جاپان کے 2018 سے 2020 تک سربراہ رہے ہیں۔ یہ اُن دنوں کی تصنیف ہے جب کووڈ 19 بیماری پورے معاشرے میں پھیل رہی تھی۔ وائرس پر قابو پانے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟ یہ مختصر افسانہ ایسے سماجی نظام کے تانوں بانوں اور کاوشوں پر غور کرتا ہے جو کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنا معمول بن جانے کے تناظر میں خصوصاً آخری رسومات کے حوالے سے بقائے باہمی کا تصور پیش کرتی ہیں۔
مرکزی کردار بیس سال بعد آبائی قصبہ لوٹتا ہے تاکہ غیر ادا شدہ ٹیکسوں کی ادائیگی کے لیے والدین کا پرانا مکان فروخت کر سکے۔ وہ اپنے فوری اخراجات پورے کرنے کے لیے عارضی طور پر آخری رسومات خدمات کا کام سنبھالتا ہے۔
دی ماسکڈ فیونرل