مطالعہ جاپان ۔ سورج: پہلا حصہ
جاپان میں ہنگامی حالت کے اعلان کی پہلی شب، کاہارا ڈاڑھ میں درد کی شدت سے تڑپ اٹھتی ہے۔ اسے کہیں بھی کسی دندان ساز سے اپائنٹمنٹ نہیں مل پاتی، اور بل آخر وہ ایسے پراسرار کلینک پہنچتی ہے جسکی نہ ویب سائٹ ہے، نہ ریویو اور نہ ہی کسی اور مریض کا نشان۔