جاپانی شہ پاروں کا طلسم: چیری بلاسم کا میلہ
اسکرینز کی اس جوڑی میں سترہویں صدی میں چیری کے پھولوں کے نظارے سے لطف اندوز ہونے والوں کی منظر کشی کی گئی ہے۔ ان پر مردوں کے لبادے میں ملبوس خواتین کو اُس دور کا مقبول کھیل تماشہ پیش کرتے بھی دکھایا گیا ہے۔ پھولوں کے نظارے کے لیے منعقد اس ضیافت میں صرف خواتین کی شرکت سے اندازہ ہوتا ہے کہ کئی سال کی خانہ جنگی کے بعد، بالآخر اب امن کا دور دورہ ہے۔
(یہ پروگرام 14 مارچ 2019 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
چیری بلاسم کا میلہ