جاپانی شہ پاروں کا طلسم: بارہ محافظ دیوتا
تیرہویں صدی میں تراشے گئے یہ مجسمے 12 محافظ دیوتاؤں کے ہیں۔ ان دیوتاؤں کا تعلق بھارت سے ہے جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ سب دن کے ایک ایک لمحے کا ہر سمت سے مل کر دفاع کرتے تھے۔ انتہائی منفرد خصوصیات کے حامل ان مجسموں پر انیمے کرداروں کا گمان ہوتا ہے۔ ہم اُن کی شہرت پر نظر ڈال رہے ہیں۔
(یہ پروگرام 14 فروری 2019 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)