جاپانی شہ پاروں کا طلسم: کوسودے۔ سیاہ فگرڈ ساٹن پر منڈرین بطخوں اور لہروں کے نقش و نگار
یہ کیمونو سترہویں صدی کے دوسرے نصف حصے میں تیار کیا گیا تھا۔ یہ امن کا دور تھا جب شہر کے مکین خوشحال ہوئے اور کیمونو کے فیشن میں پختگی آئی۔ فیشن کے متنوع نمونوں کی کئی کتابیں بھی شائع کی گئیں، جنہیں لوگوں نے منفرد کیمونو بنوانے کے لیے استعمال کیا۔ کمان کی شکل کے اس کیمونو کے ڈیزائن اُس زمانے میں عام تھے۔
(یہ پروگرام 9 جنوری 2020 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
کوسودے۔ سیاہ فگرڈ ساٹن پر منڈرین بطخوں اور لہروں کے نقش و نگار