پھلوں جیسے رنگین صابن
رنگین پھلوں کی طرح صابن جسے آپ آسانی سے کینڈی سمجھ بیٹھیں اب مقبول ہو رہے ہیں۔ یہ صابن معذور افراد تیار کرتے ہیں۔ کاناگاوا پریفیکچر کے اوداوارا شہر میں صابن کی فیکٹری میں 24 ذہنی اور جسمانی طور پر معذور افراد ایک ہی جگہ پر کام کرتے ہیں۔ وہ ایک کے بعد ایک نئے عوامل سے گزر کر نئی کاریگری پر عبور حاصل کرتے ہیں جسے مشین نقل نہیں کر سکتے۔ ہم ایک چھوٹی صابن کی فیکٹری متعارف کروا رہے ہیں جو ایک کامیاب کاروبار کے ساتھ ساتھ انفرادی ترقی کا بھی ذریعہ ہے۔
(یہ پروگرام 3 دسمبر 2019 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
حقیقی پھلوں جیسے صابن
ہر صابن معذور افراد ہاتھ سے تیار کرتے ہیں۔
کمپنی کے چیئر مین، کاورُو کامبارا