خود کینسر سے لڑنے والے ڈاکٹر کا پیغام
ہم 56 سالہ ڈاکٹر یوہے اوہاشی کا تعارف پیش کر رہے ہیں جو کینسر سے لڑنے کے بارے میں اپنی ایک کتاب کی وجہ سے مرکز نگاہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کئی برسوں سے کینسر کے مریضوں کو دیکھا ہے۔ جون 2018 میں معلوم ہوا کہ انہیں کینسر ہے اور ان کا بیشتر معدہ ہٹا دیا گیا۔ تاہم 10 ماہ کے بعد ٹیومر ان کے جگر تک پھیل چکا تھا۔ ایک مریض کے نقطہ نظر سے انہوں نے کیا چیزیں دریافت کیں، ہم پروگرام میں اس پر بات کریں گے۔
(یہ پروگرام 7 جنوری 2020 کو پہلی بار نشر کیا گیا۔)
ڈاکٹر یوہے اوہاشی