تفریح فراہم کرنے والے خصوصی افراد کے لئے نئے مواقع
2020 میں ٹوکیو پیرالمپک کھیلوں کے پیش نظر معذور فنکاروں کو اپنے فن کے جوہر دکھانے کے لئے نئے مواقع ہاتھ آ رہے ہیں۔ ایسے مواقعوں کو وسعت دینے کے لئے ایک ادارہ بنایا گیا ہے جو خصوصی فنکاروں کو آگے لانے میں مہارت رکھتا ہے۔ ہم اس ادارے پر رپورٹ پیش کر رہے ہیں جو ان خصوصی افراد کو بطور فنکار ترقی دینے کے لئے سخت محنت کر رہا ہے۔
(یہ پروگرام گزشتہ سال ستمبر کی 3 تاریخ کو پہلی بار نشر کیا گیا تھا۔)
’کو-کو لائف ٹیلنٹ ایجنسی‘‘ معذور افراد کو تعاون فراہم کرنے والا ادارہ
اکیکو تومیدا کو بطور ’’مصنوعی آنکھ والی ڈرمر‘‘ تعینات کیا گیا ہے۔