پلگ اِن جاپان

پلگ اِن جاپان

سماجی مسائل۔ کاروباری رجحانات۔ روایتی اور عصر رواں کی ثقافت۔ اس کثیر رخی اور دل لبھانے والے ملک کو سمجھنے میں مدد دینے کے لیے پروگرام میں مختلف موضوعات کی تازہ ترین صورتِ حال پیش کی جاتی ہے۔