کے سُکے کُواتا
1978 میں کے سُکے کواتا سدرن آل اسٹارز کے مرکزی گلوکار کے طور پر پہلی بار جاپانی موسیقی کے منظر نامے پر نمودار ہوئے تھے اور تب سے وہ بے نظیر دھنوں اور جامع موسیقی کے ذریعے اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اپنے ڈیبیو کے 40 سال بعد بھی مرکز نگاہ رہنے والے اس گلوکار کا ہم تعارف پیش کر رہے ہیں۔

* حقوق اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے یہ پروگرام فرمائش پر دستیاب نہیں ہے۔