اے ایچی اوہتاکی
آنجہانی گلوکار اور نغمہ نگار اے ایچی اوہتاکی نے اپنی مدھر آواز کے ساتھ نفیس انداز میں پرانے گیت دوبارہ گائے۔ وہ جاپانی مقبول گانوں کی تاریخی اور نظریاتی پہلو کے علاوہ مغربی پاپ اور راک میوزک سے بھی واقف تھے۔ انہوں نے 1970 کی دہائی میں جاپانی موسیقی کے منظرنامے پر متاثر کن اثرات چھوڑے۔ اوہتاکی کا 6 سال قبل اچانک انتقال ہوگیا تھا۔ انہیں اب بھی بہت سارے لوگ پسند کرتے ہیں۔ ہم ان کی پُر کشش شخصیت پر گہری نظر ڈال رہے ہیں۔

* حقوق اور دیگر پابندیوں کی وجہ سے یہ پروگرام فرمائش پر دستیاب نہیں ہے۔