30 جولائی کا پروگرام (نشر مکرر)
یہ پاک جاپان سفارتی تعلقات کا سترواں سال ہے۔ اسی مناسبت سے دیوان خانہ میں، دوستی کی کہانیاں، کے نام سے خصوصی سیریز پیش کی جا رہی ہے۔

اس سیریز کا دوسرا حصہ، جاپان میں اردو زبان کی تعلیم، سے متعلق ہے جو پاکستان کی قومی زبان ہے لیکن یہاں غیر معروف ہے۔ تاہم یہ جاپان کی یونیورسٹیوں میں ایک سو سال سے زائد عرصے سے پڑھائی جا رہی ہے۔ اس بار ہم آپکو جاپان میں اسکی تعلیم سے متعلق، اردو سیکھنے والے طلبا اور اردو سکھانے والے اساتذہ کے انٹرویوز کے ذریعے بتائیں گے۔ (یہ پروگرام نشر مکرر ہے۔)
ٹوکیو یونیورسٹی آف فارن اسٹڈیز کی اردو کلاس سال اول کے طلبا
ایسوسی ایٹ پروفیسر مامیا کینساکُو
شعبہ اردو کے طلبا