16 جولائی کا پروگرام (نشر مکرر)
یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔

علاوہ ازیں اس بار محترمہ سمی رضا کے انٹرویو کا پہلا حصہ سنیے۔ وہ کاناگاوا پریفیکچر میں ہیں اور بتاتی ہیں کہ کورونا قرنطینہ میں ہسپتال میں رہنا، انفیکشن میں کیفیت اور علاج معالجہ کیسا رہا۔ انکی جسمانی حالت اور مزاجی کیفیت کے بارے میں بھی جانیں گے۔ (یہ پروگرام 10 جولائی کو نشر ہو چکا ہے۔)
سمی رضا