22 مئی کا پروگرام
انٹرویو: محترم امتیاز احمد (حصہ دوم)
رواں سال پاک جاپان سفارتی تعلقات کا سترواں سال ہے۔ جاپان میں پاکستان کے سابق سفیر محترم امتیاز احمد کا انٹرویو پیش ہے جو رواں سال مارچ میں اپنی گزشتہ مدت مکمل کرنے کے بعد واپس جاپان آئے۔ سترویں سالگرہ کی مناسبت سے یہ پروگرام پیش ہے۔ اسکے علاوہ، محترم امتیاز احمد کی سفارتی زندگی پر طائرانہ نگاہ جو 1998 سے اب تک چار بار جاپان میں تعینات رہ چکے ہیں۔