8 مئی کا پروگرام
راکوگو: گھوڑے کی دم
اس بار جاپان کی رویتی داستان گوئی، راکوگو پیش کی جا رہی ہے۔ عنوان ہے اُما نو سُو یعنی گھوڑے کی دم۔ یہ ماہی گیری سے متعلق ہے، لیکن گھوڑے کا مچھلیاں پکڑنے سے کیا تعلق؟ اس کا پتا تو کہانی سن کر ہی چلے گا۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔