1 مئی کا پروگرام
انٹرویو: منیب صدیق، تیسرا حصہ
بہارکا موسم جاپان میں گریجویشن کا سیزن ہوتا ہے۔ اس بار ہم محترم منیب صدیق کا انٹرویو پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مارچ میں صوفیہ یونیورسٹی آف ٹوکیو سے گریجویشن کیا۔ ہم انکے تلاش روزگار سے متعلق تفصیل جانیں گے۔ وہ دس سال کی عمر سے جاپان میں مقیم ہیں تو انکے اسکول کی زندگی سے متعلق بھی پوچھیں گے جس میں وہ کرکٹ کے کھلاڑی رہے ہیں، اور یہ بھی کہ مستقبل میں انکے کیا ارادے ہیں۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
منیب صدیق