3 اپریل کا پروگرام
سیریز: پاک جاپان تبادلوں کی 70ویں سالگرہ
یہ پاک جاپان تبادلوں کا 70واں سال ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف کنٹمپوریری لینگویج کے پاکستانی پینلسٹ اور لیکچرار محترم قمر عباس چیمہ سے جاپان جنوبی ایشیا تعلقات، خصوصاً ماضی، حاضر اور مستقبل میں پاک جاپان رشتوں کے حوالے سے تفصیل جانیں گے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
قمر عباس چیمہ