20 مارچ کا پروگرام
راکوگو: تینتاکُو (دوسرا حصہ) 
اسکے معنی ہیں گھر کی تبدیلی۔ جاپان میں لوگ اکثر گھر تبدیل کرتے ہیں، خاص طور سے موسمِ بہار میں کیونکہ تمام اسکول بھی اسی موسم میں شروع ہوتے ہیں اور کمپنیاں نئے ملازمین بھی موسمِ بہار ہی میں لیتی ہیں۔ لیکن آج کی کہانی کے کردار کی گھر تبدیل کرنے کی وجہ بظاہر مختلف ہے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔