20 فروری کا پروگرام
انٹرویو: علی عمار
محترم علی عمار ہمیں ساگا پریفیکچر کے بارے میں بتائیں گے جہاں وہ رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ جاپانی ثقافت کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے جس سے انہیں دلچسپی ہے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
محترم علی عمار
محترم علی عمار کا کام