30 جنوری کا پروگرام
انٹرویو: مسز عمارہ انجم، دوسرا حصہ
اس بار ہم محترمہ عمارہ انجم کا انٹرویو پیش کر رہے ہیں۔ وہ جاپان میں رہائش پذیر ہیں اور ہمیں جاپانی لوگوں سے میل جول اور کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بچے کی پیدائش جیسے اپنے یادگار واقعات کے بارے میں بتا رہی ہیں۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
مسز عمارہ انجم کی دختر