26 دسمبر کا پروگرام
انٹرویو: بلال حسن تارڑ، پہلا حصہ
بلال حسین سنہ تارڑ 2013 میں جاپان آئے اور وہ کیوتو میں رہائش پذیر ہیں۔ وہ پاکستان اوورسیز فورم MBDiN (منڈی بہاؤالدین) کی جاپان شاخ کے نمائندے ہیں۔ یہ تنظیم سماجی خدمات انجام دیتی ہے۔ ہم اس تنظیم کی جاپان میں، مالیاتی امداد، میتوں کے بین الاقوامی ٹرانسپورٹیشن انتظامات اور کورونا وائرس وبا کے دوران ماسک کی تقسیم کے بارے میں جانیں گے۔ مزید براں ہم جاپانی زبان سیکھنے، جاپان میں صفائی ستھرائی و فوڈ سیفٹی اور پالیسی نظام کے بارے میں انکے تاثرات جانیں گے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
بلال حسین تارڑ