19 دسمبر کا پروگرام
راکوگو: سان نین مے (تیسرے سال)
اس بار روایتی جاپانی داستان گوئی، راکوگو میں ’’سان نین مے‘‘ یعنی تیسرے سال پیش کی جا رہی ہے۔ کہانی ایک بھوت کی ہے لیکن ہے مزاحیہ۔ اس کہانی کی کلید تدفین سے پہلے کی ایک جاپانی رسم ہے۔ ایک ایسے جوڑے کی کہانی جن میں بہت محبت تھی۔ لیکن بیماری کے سبب بیوی مر جاتی ہے مگر ایک وعدہ اور ذمہ داری لیکر۔ تو پراسرار مزاحیہ کہانی کا لطف اٹھائیے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔