31 اکتوبر کا پروگرام
انٹرویو: ڈاکٹر فلک زیب، پہلا حصہ
ڈاکٹر فلک زیب دو ہزار دو میں جاپان آئے اور میکانی انجینئرنگ میں بطور انجینئر کام کیا۔ اس انٹرویو میں ہم ان سے جانیں گے کہ انکے نزدیک کام سے متعلق جاپانی لوگوں کے کیا نظریات ہیں، دونوں ممالک کی اقدار میں یکسانیت کے کون سے پہلو ہیں، اور جاپان میں رہائش پذیر مسلمانوں کی مذہبی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹیں اور ان پر قابو پانے کی حکمت عملی کیا ہو سکتی ہے۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
ڈاکٹر فلک زیب