26 ستمبر کا پروگرام
انٹرویو: کیوتو میں مقیم حیسّام خان، تیسرا حصہ
وہ پلانٹ انجینئرنگ ایکسپرٹ ہیں جنہوں نے کیوتو یونیورسٹی کے گریجویٹ اسکول آف مینیجمنٹ سے ایم بی اے کیا ہے۔ انہوں نے کیوتو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ گلوبل وینچر مقابلے میں بطور ٹیم حصہ لیا، جس نے کیوتو کریڈٹ بینک ایوارڈ اور جیٹرو کیوتو اسٹارٹ اپ کیپیٹل کیوتو ایوارڈ جیتا۔ وہ بتا رہے ہیں کہ ایوارڈ حاصل کرنے اور مثبت رویے کی بدولت، نیا کاروبار شروع کرنے میں اُن افراد کو معاونت میں کیا سہولت مل سکتی ہے جو جاپان میں کام کرنا چاہتے ہیں۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
حیسّام خان