5 ستمبر کا پروگرام
انٹرویو: نواب علی بیلام
پندرہ اگست کو تویاما پریفیکچر کے ایمیزُو شہر میں ایک مسجد کی تقریبِ تجدید منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہم نے محترم نواب علی بیلام سے انکی کمپنی سے متعلق خصوصی انٹرویو کیا۔ وہ گزشتہ چوبیس سال سے تویاما میں مقیم ہیں۔
یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
محترم نواب علی بیلام
تویاما مسجد
مسجد کا افتتاحِ نو