22 اگست کا پروگرام
انٹرویو: شہزادہ نیّر جہاں: حصہ سوئم
محترم شہزادہ نیّر جہاں، توہوکُو یونیورسٹی آف کمیونٹی سروس اینڈ سائنس کے گریجویٹ اسکول میں پروفیسر ہیں۔ انکی رہائش میاگی پریفیکچر میں ہے۔ وہ کاروباری حکمت عملی اور تبدیلیٔ انتظام میں ماہر ہیں۔ 1998 میں جاپان آنے کے بعد سے وہ، ہوکائیدو، کیوشو، اور توہوکو میں تحقیق و تعلیم کی سرگرمیاں انجام دیتے آئے ہیں۔ انٹرویو میں، ہر خطے میں انکے تجربے اور، جاپان و جاپانی افراد سے متعلق مشاہدات پر بات کی جائے گی۔

یہ پروگرام سامعین کے خطوط، جاپانی موسیقی و ثقافت کے تعارف اور سامعین سے براہ راست میل جول پر مشتمل ہے۔
شہزادہ نیّر جہاں
شہزادہ نیّر جہاں