کائتو، تام کو رامین نُوڈلز ریستوران میں لے کر گیا ہے۔ تام کو موسیقی سیکھنے والا طالبعلم یُوکی یاد آ جاتا ہے، جس سے اُس کی ملاقات ویتنام میں ہوئی تھی، جہاں انہوں نے ایک ساتھ رضاکارانہ سرگرمیوں میں حصہ لیا تھا۔ یہ سبق مختلف چیزوں میں سے انتخاب کرنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپانی ڈش رامین کے بارے میں بتائیں گے، جو اب باہر بھی مقبول ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں