سبق نمبر 25: گلے میں درد ہے
تام، ہارُوسان ہاؤس کی بیٹھک میں موجود ہے۔ لیکن اس کی طبیعت بہتر نہیں لگ رہی۔ یہ سبق طبیعت کی خرابی کے بارے میں بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم ‏بتائیں گے کہ جاپان میں قیام کے دوران طبیعت خراب ہوجائے تو کیا کرنا چاہیے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں