سبق نمبر 22: تصویر بنائیں۔
تام، می یا اور کائتو، ہوکائیدو کی سیر کر رہے ہیں۔ وہ ساپّورو کے برف میلے میں پہنچے ہیں، جہاں سیاحوں ‏کی بھیڑ ہے۔ ان کے سامنے برف سے بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ یہ سبق مل کر کچھ کرنے کا کہنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم شمالی ‏جاپان کے مقبول سیاحتی مقام ہوکائیدو کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں