سبق نمبر 20: واسابی مت ڈالیے۔
ویتنام سے تعلق رکھنے والی تام، اپنی چینی فوٹوگرافر دوست می یا کے ساتھ ہوکائیدو کے شہر ساپّورو گئی ‏ہے۔ وہ دونوں، تازہ سمندری خوراک سے لطف اندوز ہونے کے لیے، مچھلی منڈی کے قریب ایک ‏ریستوران میں داخل ہوئی ہیں۔ آج کا سبق کھانے یا پینے میں کوئی چیز نہ ڈالنے کی درخواست سے متعلق ہے۔ پروگرام کے ‏آخری حصے میں ہم ہوکائیدو کی سمندری خوراک کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں