تام، چینی فوٹوگرافر می یا کے ساتھ ٹوکیو کے اَساکُسا علاقے میں واقع سینسوجی مندر گئی ہے۔ وہ دونوں مندر کے تعویذ فروخت کرنے والے حصے میں ہیں۔ یہ سبق کسی چیز کے بارے میں اپنے تاثر کا اظہار کرنے یا تفصیل بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپان کی عبادتگاہوں اور مندروں کے بارے میں بتائیں گے۔
ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں