ویتنام سے تعلق رکھنے والی تام، شیئر ہاؤس کے ساتھی کائتو اور اس کے امریکی دوست مائیک کے ساتھ، ایک ڈیپارٹمنٹ اسٹورکے کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت والے حصے میں آئی ہے۔ یہ سبق چیزوں کے بارے میں پوچھنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم ڈیپارٹمنٹ اسٹورز کی زیر زمین منزل میں واقع اشیائے خوردنی کے حصوں کے بارے میں بتائیں گے۔
ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں