ہاکونے کی سیاحت کے لیے آئی ہوئی تام اور ایاکا کو، گرم چشمہ سرائے کے کمرے میں کوئی مسئلہ درپیش ہے۔ یہ سبق کسی مسئلے کے بارے میں بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم ریوکان کہلانے والی جاپان کی روایتی سرائے کے بارے میں بتائیں گے۔
ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں