سبق نمبر 35: اوواکُودانی جانا اور سیاہ انڈہ کھانا چاہتی ہوں۔
تام اور ایاکا، ٹرین کے ذریعے ٹوکیو کے قریب واقع سیاحتی مقام ہاکونے جا رہی ہیں۔سفر کے دوران وہ گفتگو کر رہی ہیں کہ ہاکونے پہنچ کر وہ کیا کریں گی۔ یہ سبق ماضی یا مستقبل کے افعال کو ترتیب سے بیان کرنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم سیاحتی مقام ہاکونے کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں