سبق نمبر 13: میں برف دیکھنا چاہتی ہوں۔
تام، شیئر ہاؤس ’ہارُوسان ہاؤس‘ کی بیٹھک میں، روبوٹ مکان مالکہ ہارُو سان اور چین کی فوٹوگرافر می یا ‏کے ساتھ باتیں کر رہی ہے۔ یہ سبق اپنا ارادہ بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپان کے ‏گھروں کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں