سبق نمبر 10: یہ ہیئر ڈرائر کتنے کا ہے؟
ویتنام سے تعلق رکھنے والی تام، اپنی دوست ایاکا کے ساتھ برقی سامان کی ایک دکان پر آئی ‏ہے۔ وہ ہیئر ڈرائر لینا چاہتی ہے۔ یہ سبق قیمت پوچھنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپان کے ‏کرنسی نوٹوں اور سکوں کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں