سبق نمبر 41: کیا ٹکٹ خریدنا ممکن ہے؟
می یا کو انٹرنیٹ پر سرفنگ کرتے ہوئے ایک ایسی بات پتہ چلی جس سے وہ حیران رہ گئی۔ اُس نے تام کو بلا کر وہ اطلاع دکھائی۔ یہ سبق کسی کام کا ممکن ہونا پوچھنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپان کے روایتی تھیٹر کابُوکی کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں