سبق نمبر 40: پہلی بار تھا، اس لیے میں خوفزدہ ہو گئی۔
تام اور می یا، ہارُو سان ہاؤس میں آرام دہ انداز میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک غیر متوقع بات ہوئی۔ روبوٹ مالکہ مکان ہارو سان کے سینسرز نے غیر معمولی صورتحال محسوس کی۔ یہ سبق وجہ بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم بتائیں گے کہ زلزلہ آنے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں