سبق نمبر 30: ہم ایک ساتھ ناچے گائے تھے۔
تام، می یا کے ساتھ ایک کیفے میں ہے، اور موسیقی کے طالبعلم یُوکی کے بارے میں باتیں کر رہی ہے۔ یہ سبق مختلف افعال بتانے سے متعلق ہے، مثلاً جو آپ نے ماضی میں کیا، یا جو آپ مستقبل میں کرنا چاہتے ہیں۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپانی مٹھائیوں کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں