سبق نمبر 29: پیانو کی موسیقی سننے کے لیے گئی تھی۔
می یا، اتوار کے روز کماکُورا کے مندر میں منعقدہ پیانو موسیقی کی محفل میں گئی تھی۔ اب وہ اُس کی تصویریں تام اور ہارُو سان کو دکھاتی ہے۔ تام ایک تصویر دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔ یہ سبق کوئی کام کرنے کے بعد اس کے بارے میں بتانے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم ٹوکیو کے قریب ایک مقبول سیاحتی مقام کماکُورا کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں