سبق نمبر 28: کیا میں تصویریں کھینچ سکتی ہوں؟
می یا، فوٹوگرافی کے لیے کماکُرا گئی ہوئی ہے۔ ایک مندر میں پیانو کی فلاحی محفل سجی ہوئی ہے۔ یہ سبق اجازت مانگنے سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپان کی موسیقی کے بارے میں بتائیں گے۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں