سبق نمبر 44: سنا ہے دوبارہ کنسرٹ ہوگا۔
یُوکی کے پیانو کنسرٹ میں شرکت کے بعد، تام نے ہارُو سان اور کائتو کو اس بارے میں بتایا۔ یہ سبق، سنی ہوئی بات کے اظہار سے متعلق ہے۔ پروگرام کے آخری حصے میں ہم جاپانی تہواروں کے بارے میں بتائیں گے۔
(یہ پروگرام اس سال 3 اگست کو پہلی بار نشر ہوا)۔

ہماری ویب سائٹ پر جاپانی زبان سیکھنے میں مدد کے لئے کافی مواد موجود ہے جیسے آڈیو نمونے، تحاریر، مکالموں کی ڈرامائی تشکیل، کوئز وغیرہ۔ ویب سائٹ کے لئے نیچے دی گئی تصویر کے نیچے لنک پر کلک کریں۔
'آیئے جاپانی بولیں‘ پروگرام کی ویب سائٹ پر جانے کے لئے یہاں کلک کریں