آیئے جاپانی بولیں

آیئے جاپانی بولیں

اسباق کی اس نئی سیریز سے آپ جاپانی زبان آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔ہر ہفتے 10 منٹ کا پروگرام ریڈیو یا انٹرنیٹ کے ذریعے سنیئے۔ ان 48 ہفتوں میں آپ جاپانی زبان میں بنیادی مہارت حاصل کر لیں گے اور تقریباً ہر قسم کی گفتگوکرنے کے قابل ہو سکیں گے۔ مفید جملے دلچسپ خاکوں کے ذریعے پیش کیے جاتے ہیں تاکہ ذہن نشین کرنے میں آسانی ہو۔جاپانی تہذیب وتمدن پر ادراک کے ساتھ ساتھ ہر قسم کی سفری معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ سنیئے اور جاپانی بولنا شروع کریں۔